پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پررنج وغم کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ جناب سوراج کوشل جی نے بطور وکیل اور ایک ایسے شخص کے طور پر نمایاں مقام حاصل کیا جو کمزور طبقے کی زندگی بہتر بنانے کے لیے قانونی پیشے کا استعمال کرنے میں یقین رکھتے تھے۔ جناب مودی نے کہا کہ‘‘وہ بھارت کے سب سے کم عمر گورنر بنے اور اپنے گورنرکی مدت کے دوران میزورم کے عوام پر دیرپا اثر ات مرتب کئے۔ رکن پارلیمنٹ کے طور پر ان کی دوراندیشی بھی قابلِ ذکر تھی’’۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘جناب سوراج کوشل جی کے انتقال پر دکھ ہوا۔ انہوں نے بطور وکیل اور ایک ایسے شخص کے طور پر نمایاں مقام حاصل کیا جو کمزور طبقے کی زندگی بہتر بنانے کے لیے قانونی پیشے کو استعمال کرنے میں یقین رکھتے تھے۔ وہ بھارت کے سب سے کم عمر گورنر بنے اور اپنے گورنر کی مدت کے دوران میزورم کے عوام پر گہرے اثرات مرتب کئے۔ رکن پارلیمنٹ کے طور پر ان کی دوراندیشی بھی قابلِ ذکر تھی۔ میری دعائیں ان کی بیٹی بانسری اور اہلِ خانہ کےدیگرافراد کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔’’
Pained by the passing of Shri Swaraj Kaushal Ji. He distinguished himself as a lawyer and a person who believed in using the legal profession to improve the lives of the underprivileged. He became India’s youngest Governor and left a lasting impression on the people of Mizoram…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 4, 2025
***
ش ح۔ع ح۔ف ر
U-2399