Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جناب کے کامراج کی   سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی،15؍جولائی  :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے کے کامراج کوان کی سالگرہ پرخراج عقیدت پیش کیا۔ ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ عظیم رہنما جناب کے کامراج کو ان کی سالگرہ پر خراج تحسین  ۔انھوں نے اپنی زندگی کوملک کی ترقی اورسماج کو بااختیاربنانے کے لئے وقف کردی ۔ انھوں نے  بھارت کے لوگوں کو متاثرکرنے کے لئے تعلیم ، صحت کی دیکھ ریکھ اور خواتین کو بااختیاربنانے کے لئے مسلسل زوردیا۔

 

****************

)15.07.2021 (ش ح ۔ع ح۔ع آ

U-6577