Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے جھارکھنڈ کے عوام کو یوم تشکیل جھارکھنڈ کی سالانہ یادگار کے موقع پر مبارکباددی


 

نئیدہلی۔15نومبر ۔      وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  جھارکھنڈ کے عوام کو یوم تشکیل جھارکھنڈ کی سالانہ یادگار کے موقع پر یوم تشکیل ریاست کی مبارکباد دی ہے۔ جناب نریندر مودی نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا  :

झारखंड के लोगों को राज्य के स्थापना दिवस की हार्दिक शुभकामनाएं।

’’ جھارکھنڈ کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تشکیل پر مبارکباد !  بھگوان برسا منڈا کے آشیر واد سے خدا کرے کہ یہ ریاست  آئندہ برسوں میں  ترقی اور شان وشوکت کی نئی بلندیاں سر کرے !‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-5790