Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی


 

 

نئی دہلی،09 نومبر : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ریاست اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ‘‘  ترقی کی نئی منزلیں طے کرنے والی دیو بھومی کی حیثیت کا درجہ رکھنے والی  ریاست اتراکھنڈ کے لوگوں کو اتراکھنڈ کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد’’۔

 

ٹوئیٹر پر وزیراعظم  جناب نریندر مودی کا پیغام حسب ذیل ہے:

 

 

 

****************

)

 

م ن۔س ش۔ م ف

 

U: 5030