Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سائیکلون اور طوفان سے متعلق ایک میٹنگ کی صدارت کی


 

نئی دہلی، 5نومبر   2019/وزیراعظم جناب نریند ر مودی نے   شمالی  ہندستان کے مختلف  حصوں میں    آلودگی کی وجہ سے پیدا صورتحال پر بات چیت کرنے کے لئے    ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

 انہوں نے   جنوبی ہندستان میں  کے حصوں میں     طوفان   کی وجہ سے   پیدا شدہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ ا گ ۔ ج۔

U- 4939