Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی، 3 جنوری 2018،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ساوتری بائی پھولے کو ان کے  یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ میں  ساوتری بائی پھولے کو سلام  عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اپنی پوری زندگی غرباء اور محروم افراد کی بہتری کے لئے وقف کردی تھی۔ انہوں نے تعلیم اور سماجی اصلاح کو سب سے زیادہ اہمیت دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہم ان کے نظریات پر چلیں گے اور ان کے نظریات و خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لگاتار کام کریں گے۔

U- 54