Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سری لنکا کے صدر کا شکریہ ادا کیا


 

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے   کووڈ – 19  ایمرجنسی فنڈ  میں تعاون کے لئے سری لنکا کے صدر جناب گوٹا بایا راج پکشا کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سارک کووڈ – 19  ایمرجنسی فنڈ میں پانچ ملین ڈالر  کے تعاون کے لئے  سری لنکا کے صدر جناب گوٹا بایا راج پکشا کا پرخلوص شکریہ۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس بیماری سے مؤثر طور پر لڑنے کے لئے  ہمارا تعاون  بہت آگے تک جائے گا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-1386