Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سعودی عرب کے وزیر ماحولیات،آب وزراعت سے ملاقات کی۔


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مملکت سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، آب و زراعت جناب عبدالرحمن الفضلی سے ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ  ماحولیات، آب و زراعت ایسے اہم شعبے ہیں، جن میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کے  وسیع تر امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی ماحولیات کو بہتر بنانے  اور آبی وسائل کے موثر طریقے سے استفادہ کرنے کے تئیں عہد بستہ ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-4825