Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے سنسکرت سبھاشیتم  شیئر کیا، جس میں معاشرتی ترقی کے لیے اجتماعى عزم، اتحاد اور آپسی ہم آہنگی کی طاقت کو اجاگر کیا گیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا سبھاشیتم  شیئر کیا، جس میں قومی ترقی اور معاشرتی بہبود کے لیے اجتماعی عزم اور فکری اتحاد کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارم  ایکس  پر لکھا؛  

اجتماعی عزم اور اتحاد کی طاقت سے ہی ملک آگے بڑھتا ہے۔ یہی سوچ ہندوستان کی ترقی اور خوشحالی کی مضبوط بنیاد ہے۔

समानी व आकूतिः समाना हृदयानि वः।

समानमस्तु वो मनो यथा वः सुसहासति॥

 

ہمارے تمام مقاصد و عزائم یکساں ہوں، ہمارے دل باہمی اتحاد کے جذبے سے جڑے ہوں اور ہماری فکر و سوچ یکساں ہو، تاکہ ہم سب آپسی تعاون اور باہمی مساوی سلوک کے ذریعے معاشرے کی مسلسل ترقی کے لیے کوشاں رہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔م ش ع ۔ع ن)

U. No. 2191