پی ایم انڈیا
نئی دہلی،21؍اگست، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جکارتہ-پالمبانگ ، انڈونیشیا میں 18 ویں ایشیائی کھیل کود مقابلوں 2018 میں مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ’’16 سالہ سوربھ چودھری نے اُس صلاحیت اور جرات مندی کا اظہار کیا ہے جو ہمارے نوجوانوں میں موجود ہے۔ اس مثالی نوجوان نے 2018 کے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے 10 میٹر کے ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ اسے بہت بہت مبارک باد‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-ج- ق ر)
U-4360
16-year old Saurabh Chaudhary illustrates the potential and prowess our youth is blessed with. This exceptional youngster brings home a Gold in the Men’s 10m Air Pistol event at the @asiangames2018. Congratulations to him! #AsianGames2018 pic.twitter.com/FHmF6TM8tK
— Narendra Modi (@narendramodi) August 21, 2018