پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سونم جی سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق اپنی روزمرہ کی زندگی گزاریں اور جلد از جلد اپنا سابقہ وزن دوبارہ حاصل کریں۔
جناب مودی نے کہا کہ وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ سونم جی ہمیشہ صحت مند رہیں۔
وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:
“میں سونم جی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق اپنی روزمرہ کی زندگی گزاریں اور جلد از جلد اپنا سابقہ وزن دوبارہ حاصل کریں۔میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ سونم جی صحت مند رہیں۔“
@Wangchuk66
@GitanjaliAngmo”
मैं सोनम जी से आग्रह करता हूँ की वो डॉक्टरों की सलाह के अनुसार अपनी दिनचर्या रखें और जल्द से जल्द अपना पुराना वज़न फिर से प्राप्त करें।
मैं प्रभु से प्रार्थना करता हूँ कि सोनम जी स्वस्थ रहें।@Wangchuk66 @GitanjaliAngmo
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2026
*****
ش ح۔ م م۔ ش ب ن
U.No. 490