پی ایم انڈیا
نئی دہلی 30 جنوری 2020 ۔وزیر اعظم نے آج شہیدوں کے دن کے موقع پر بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو پھولوں کا نذرانہ بھی پیش کیا ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ :’’ میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کے یوم شہادت پر سلام کرتا ہوں ۔ مہاتما گاندھی کی شخصیت ،ان کے نظریات اور خیالات ایک مضبوط ، لائق اور خوشحال نئے بھارت کی تعمیر میں ہمارے لئے اب بھی فیضان کا باعث ہیں۔‘‘
राष्ट्रपिता महात्मा गांधी की पुण्यतिथि पर उन्हें कोटि-कोटि नमन। पूज्य बापू के व्यक्तित्व, विचार और आदर्श हमें सशक्त, सक्षम और समृद्ध न्यू इंडिया के निर्माण के लिए प्रेरित करते रहेंगे।
— Narendra Modi (@narendramodi) January 30, 2020
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
U-420