Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے عزت مآب شیخ سلطان بن زائد النہیان کی رحلت پر تعزیت کی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  متحدہ عرب امارت کے صدر مملکت عزت مآب شیخ خلیفہ سلطان بن زائد  النہیان کی موت پر تعزیت پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں میری تمام تر دعائیں آپ اور  النہیان مرحوم کے اہل خانہ اور متحدہ عرب امارات کے عوام کے ساتھ ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔س ش۔ ت ع۔

U-5182