Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے منی پور کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی


 

نئی  دہلی۔21؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج منی پور ریاست کے عوام کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا  ’’منی پور اپنے متحرک کلچر کے لئے جانا جاتا ہے ، منی پور کے عوام نے مختلف میدانوں میں معرکۃ الآراء کام کیے ہیں۔ یہ ریاست آنے والے برسوں میں بھی اسی طرح ترقی کرتی رہے‘‘۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔اس ۔ ع ن

U-279