پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔11 نومبر؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی سالگرہ کے موقعے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ہندوستانی تاریخ کی دو نامور شخصیات مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ہندوستان کی تحریک آزادی میں اور اس کے بعد ملک کی تعمیر میں ان کی خدمات بہت سود مند رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-5658,
Tributes to two stalwarts of Indian history, Maulana Abul Kalam Azad and Acharya JB Kripalani on their birth anniversaries. Their contribution towards India’s freedom movement and after was extremely beneficial in the building of our nation.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 11, 2017