Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاتماگاندھی کو اُن کی برسی  پنیہ تتھی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی،30 ؍جنوری،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاتماگاندھی کو ان کی برسی ’’پنیہ تتھی‘‘ پر خراج عقیدت پیش کیا۔

’’پوجیہ باپو کو ان کی پنیہ تتھی پر شت شت پرنام‘‘۔

وزیراعظم نے باپو کو ان کی پنیہ تتھی پر یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے اور ان کی دی ہوئی اقدار کے پابند ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-وا- ق ر)

U-588