Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی


 

نئیدہلی۔29؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہاویر جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا ’’بھگوان مہاویر کا امن ، عدم تشدد اور ہم آہنگی کا پیغام ہمارے لئےباعث  تحریک ہے۔ ‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ا گ۔ع ن۔

U-1813