Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ‘وکست بھارت’ کے لیے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی کے دوران بنیادی ڈھانچےمیں ریکارڈ بہتری اور ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ انہوں نے ‘وکست بھارت’ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے واسطے ملک کے عوام کےلئے جدید ترین انفراسٹرکچر بنانے کے حکومتی عزم کا پھر سے اعادہ کیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:

گزشتہ دہائی کے دوران انفراسٹرکچر کی ریکارڈ ترقی دیکھنے کو ملی ہے۔ ہم اپنے ملک کے باشندوں کے لیے نئی پیڑھی کابہترین انفراسٹرکچر بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں تاکہ ‘وکست بھارت’ کے اپنے وژن  کو پورا کر سکیں۔

#12YearsOfNayaBharatNirman”

****

 

ش ح۔م ش ع ۔ ج

Uno-8679