Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پریہ رنجن داس منشی کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہار کیا


 نئی دہلی،20/نومبر۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر جناب پریہ رنجن داس منشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جناب پریہ رنجن داس منشی مالامال سیاسی اور انتظامی تجربے کے ساتھ ایک مقبول رہنما تھے۔ انھوں نے ہندوستان میں فٹبال کو مقبول بنانے کا قابل تعریف کام کیا اور انھیں ان کے انتقال کی خبر سن کر سخت افسوس ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میری دلی ہمدردی داس منشی اور ان کے سوگوار کنبے کے ساتھ ہے۔

 

    U-5818