پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چندر شیکھر آزاد کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندر شیکھر آزاد کی بے خوف بہادری اور غیر متزلزل حب الوطنی کو ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک باوقار مقام حاصل ہے۔
جناب مودی نے کہا کہ انہوں نے بے شمار نوجوان ہندوستانیوں کو ملک کی خدمت کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دی، اور ان کا عزم آج بھی نسل در نسل لوگوں کے لیے باعث تحریک ہے۔
ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا:
“بہادر چندر شیکھر آزاد کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی بے خوف بہادری اور غیر متزلزل حب الوطنی کو ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کی تاریخ میں ایک باوقار مقام حاصل ہے۔ انہوں نے بے شمار نوجوان ہندوستانیوں کو ملک کی خدمت کے لیے خود کو وقف کرنے کی ترغیب دی۔ ان کا عزم آج بھی نسل در نسل لوگوں کے لیے باعث تحریک ہے۔“
Paying homage to the brave Chandra Shekhar Azad on his birth anniversary. His fearless courage and unwavering patriotism occupy a proud place in the history of India’s freedom struggle. He motivated countless young Indians to devote themselves to the nation. His resolve continues…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2026
*****
UR-417
م ش ح-ظ الف-ع د