Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کے مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی،06؍ دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو  اُن کے مہا پری نروان دیوس  کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ سماجی انصاف کے لئے اپنی  زندگی وقف کردینے والی  محترم بابا صاحب کو  اُن کے  مہا پری نروان دیوس پر  صد صد سلام۔ انہوں نے آئین کے طور پر  ملک کو  غیر معمولی  سوغا ت دی، جو ہماری جمہوریت کا  بنیادی ستون ہے۔ ممنون قوم  ہمیشہ  اُن کی احسان مند رہے گی۔

*************************

U-5615