Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  آج   ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ’’ سماج کو با اختیار بنانے کے اُن کے عظیم  کام اور  خدمت  سے معمور  ان کا فلسفہ  ملک کے شہریوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا‘‘۔

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

(23-03-2020)

U-1383