Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی، 6 جولائی   2018/ وزیراعظم   جناب  نریندر مودی  نے آج ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی  کو ان کی سالگرہ  پر خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ   ان کی جینتی  (یوم پیدائش)  پر ڈاکٹر   شیاما پرساد مکھرجی  کو سلام کرتا ہوں اور ڈاکٹر  مکھرجی  ایک بہترین ماہر تعلیم  ایک زبردست  منتظم اور ایک قد آور  شخصیت  کے طورپر جانے جائیں گے جنہوں نے  ہندستان کی آزادی  کےساتھ ساتھ   اتحاد  کے لئے جدوجہد کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ج ۔ ج۔

U- 3498