Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے کپٹن جے نارائن پرساد نشاد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


 

نئی دہلی،24؍دسمبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد  کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کیپٹن جے نارائن پرساد نشاد جی کے انتقال پر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے ہمارے ملک کی انتہائی جاں فشانی سے خدمت کی۔ بہار کی ترقی کے لئے کپتان کی نشاد کی کوششیں قا بل ذکر ہیں۔ غریبوں کو بااختیار بنانے کے ان کے کام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے میں اظہار تعزیت کرتا ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-6423