Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گجرات میں ایک حادثے میں جانیں ضائع ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی،  6 مارچ  2018،    وزیراعظم جناب نریندر مودی نےگجرات میں ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لئے صدمے کا اظہار کیا ہے اور تعزیت پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’میری تعزیت ان تمام لوگوں کے لئے ہے جنہوں نے گجرات میں رنگھولہ کے نزدیک ایک حادثے میں اپنے پیاروں سے ہاتھ دھوئے ہیں۔ یہ حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے اور صدمے کا باعث ہے۔ خدا کرے  جو لوگ حادثے میں زخمی ہوئے ہیں ہو جلد از جلد اچھے ہوجائیں‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ج۔ن ا۔

U- 1218