Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے گیتا بین رباری کا گایا ہوا بھکتی بھجن ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو شئیر کیا ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیتا بین رباری کا گایا ہوا بھکتی بھجن، ’’شری رام گھر آئے‘‘ کو سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے، مولک مہتہ نے اپنی موسیقی سے بھجن کو سجایا ہے اور نغمہ نگار سنیتا جوشی  (پانڈیا)نے اسے تیار کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنی سوشل میڈیا   ایکس پوسٹ  میں کہا ہے :

’’ایودھیا میں شری رام کے  عظیم الشان مندر میں رام للا کی آمد کا انتظار ختم ہونے والا ہے۔ ملک بھر میں  میرے پریوار جنوں  ان کی  پران پرتشٹھا کا بے صبری سے انتظار ہے۔  ان کے استقبال کے لئے گیتا بین رباری کا یہ بھجن  بہت جذباتی ہے۔# Shri RamBhajan‘‘

*********

س ح، ن ر 

U. No. 3342