پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا: ’’جن خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ میں دعا گو ہوں کہ زخمی جلد از جلد صحت یاب ہوں۔‘‘
وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا:
’’ہماچل پردیش کے ضلع چمبا میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ جن خاندانوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے، میری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ تمام زخمی جلد از جلد شفایاب ہوں۔‘‘
— وزیراعظم نریندر مودی (@narendramodi)
The loss of lives due to a mishap in Chamba, Himachal Pradesh, is deeply saddening. My thoughts are with the families who have lost their loved ones. May those injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 8, 2026
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-1638