Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ہماچل پردیش کے عوام کو ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی


 

نئیدہلی۔25؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے عوا م کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کی مبارکباد دی ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا ، ’’ہماچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر ہماچل پردیش کے عوام کو مبارکباد اور نیک خواہشات ، خدا کرے کہ قدرتی مظاہر اور شجاعت کی دولت سے مالامال یہ ریاست مستقبل میں مزید  خوشحال ہوجائے ۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ہماچل پردیش کے لوگوں کو خوشیوں اور بہتر تندرستی کی دولت ہمیشہ حاصل رہے۔‘‘

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ س ش ۔ع ن

25-01-2019

U-539