Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے  یوم شہید پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا


 

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  آج  شہیدی  دیوس (یوم  شہید)   کے موقع پر بھگت سنگھ ، سکھ دیو اور راج گورو کو خراج عقیدت پیش کیا۔

جناب مودی نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ’’ایک ممنون قوم  ان کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ جے ہند!‘‘

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

(23-03-2020)

U-1381