پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیرِ مملکت جناب پرتاپ راؤ جادھو کا تحریر کردہ ایک مضمون کا اشتراک کیا۔
اس مضمون میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے کہ یوگا کس طرح قدیم روایات سے لے کر عالمی سطح پر شناخت قائم کرنے تک سرحدوں کو عبور کرتا ہوا پہنچا ہے، جبکہ یہ اب بھی بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے سے گہرائی تک وابستہ ہے۔ آج اس کا عالمی سطح پر جشن اس لازوال روایت کی نئی قدردانی کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ میں کہا:
“مرکزی وزیرِ مملکت جناب mpprataprao@اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ یوگا کس طرح قدیم روایات سے لے کر عالمی سطح پر شناخت قائم کرنے تک سرحدوں کو عبور کرتا ہوا پہنچا ہے، جبکہ یہ اب بھی بھارت کے روحانی اور ثقافتی ورثے سے گہرائی تک وابستہ ہے۔ آج اس کا عالمی سطح پر جشن اس لازوال روایت کی نئی قدردانی کی عکاسی کرتا ہے۔”
Union MoS Shri @mpprataprao elaborates how, from ancient scriptures to global recognition, yoga has travelled across boundaries while remaining rooted in India’s spiritual and cultural heritage. Today, its worldwide celebration reflects a renewed appreciation of this timeless… pic.twitter.com/0rEQqQHmOq
— PMO India (@PMOIndia) June 18, 2026
***
ش ح ۔ع و۔اش ق
U. No. 8837
Union MoS Shri @mpprataprao elaborates how, from ancient scriptures to global recognition, yoga has travelled across boundaries while remaining rooted in India's spiritual and cultural heritage. Today, its worldwide celebration reflects a renewed appreciation of this timeless… pic.twitter.com/0rEQqQHmOq
— PMO India (@PMOIndia) June 18, 2026