Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کا، ساوتری بائی پھولے کو، اُن کی جینتی پر خراج عقیدت


نئی  دہلی  03 جنوری 2020 ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری  بائی پھولے کو ، ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

          وزیراعظم نے کہا :’’ساوتری بائی پھولے کی جنم جینتی پر انہیں سلام !  انہوں نے سماجی  یکجہتی ، تعلیم اورخواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اپنی زندگی وقف کردی ۔سماجی بیداری کے لئے  ان کی جدوجہد ہم وطنوں کو ہمیشہ ترغیب دیتی رہے گی۔‘

 

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ن ا ۔ رم

U-39