Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کا ،سابق وزیراعظم ،اندراگاندھی کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت


نئی دہلی ،19نومبر:وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے سابق وزیراعظم محتر مہ اندراگاندھی کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیاہے ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہاہے ،‘‘ہندوستان کی سابق وزیراعظم ، محترمہ اندراگاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتاہوں ’’۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ع  آ19.11.2018)

U-5835