پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔29؍دسمبر۔وزیراعظم نے ممبئی میں آگ کی وجہ سے جانوں کے تلف ہونے پر دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’ممبئی میں آگ کے حادثے پر غم وغصہ ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں ،میں متاثرہ کنبوں کے ساتھ ہوں۔ میں اس حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کرتا ہوں۔‘‘
U-6553
Anguished by the fire in Mumbai. My thoughts are with the bereaved families in this hour of grief. I pray that those injured recover quickly: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2017