پی ایم انڈیا
نئیدہلی۔10 مارچ، 2018 ؛ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی صنعتی سلامتی فورس کے یوم تاسیس کے موقع پر سی آئی ایس ایف عملہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ میں سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر اس کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ اہم اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ضروریات کو موثر طریقے سے پورا کر کے سی آئی ایس ایف نے باوقار سکیورٹی ادرہ ہونے کا مقام حاصل کیا ہے۔ سی آئی ایس ایف جن اداروں کی سکیورٹی سے متعلق ذمہ داری نبھاتی ہے ان میں سے بہت سے ادارے ہندوستان کو آگے بڑھانے کے محرک ہیں اور یہ ملک کو جوڑتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
U-1329
Greetings and best wishes to @CISFHQrs on their Raising Day. CISF has distinguished itself by effectively catering to the security needs of vital establishments, many of which are driving India’s resurgence as well as connecting the nation. pic.twitter.com/R4zXWG0F1b
— Narendra Modi (@narendramodi) March 10, 2018