Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم کی عام آدمی پارٹی کو مبارکباد


 

نئیدہلی  12فروری 2020۔وزیراعظم جناب نریندرمودی نے دہلی اسمبلی انتخابات کی جیت کے لئے اے اے پی اور جناب اروندکیجریوال کو مبارکباددی ہے ۔

          انہوں نے کہا ہے :’’ دہلی اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے لئے اے اے پی اور جناب اروند کیجریوال جی کو مبارکباد! دہلی کے عوام  کی امنگوں کو پورا کرنے میں میری بہترین خواہشات ۔‘‘

 

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔ج۔رم

U-711