پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں 2026 میں 10 میٹر ایئر رائفل مردوں کے ٹیم مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رودرانکش بالاصاحب پاٹل، ہمانشو ڈھلون اور پارتھ راکیش مانے کو مبارکباد دی ۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کے ارتکاز، مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے بھارت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
ایشین گیمز میں 10 میٹر ایئر رائفل مردوں کے ٹیم ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر رودرنکش بالاصاحب پاٹل، ہمانشو ڈھلن اور پارتھ راکیش مانے کو مبارکباد۔
یہ واقعی ایک قابلِ ستائش کارکردگی تھی جس میں ایک بہترین مشترکہ اس کور حاصل کیا گیا۔ ان کی توجہ، مستقل مزاجی اور ٹیم ورک نے بھارت کو فخر محسوس کرایا ہے۔ آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات: وزیرِ اعظم @narendramodi
Congratulations to Rudrankksh Balasaheb Patil, Himanshu Dhillon and Parth Rakesh Mane on winning the Silver Medal in the 10m Air Rifle Men’s Team event at the Asian Games.
It was indeed a commendable performance with a great combined score. Their focus, consistency and teamwork… pic.twitter.com/tPxYp3Z47B
— PMO India (@PMOIndia) September 21, 2026
***
(ش ح – ع ا)
U.No. 3880