Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشت شیئر کرتے ہوئے فرد کی روح اور کائناتی شعور کے درمیان گہرے اور ابدی تعلق کو اُجاگر کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشت شیئر کیا، جس میں فرد کی روح اور کائناتی شعور کے درمیان گہرے اور ابدی ربط کو اجاگر کیا گیا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

यश्चायमस्मिन्नाकाशे तेजोमयोऽमृतमयः पुरुषः सर्वानुभूः।

यश्चायमस्मिन्नात्मनि तेजोमयोऽमृतमयः पुरुषः सर्वानुभूः॥”

 

جو عظیم، قادرِ مطلق اور ازلی و ابدی حقیقت اس وسیع آسمان اور لامحدود کائنات میں ساری وسعت کے ساتھ موجود ہے، وہی ہماری روح میں بھی جلوہ گر ہے۔ اسی لیے کہا گیا ہے کہ جو کچھ بھی ہر جاندار یا ہر ذرّے میں موجود ہے، وہی پوری کائنات میں بھی موجود ہے۔

**********

 

 

ش ح۔ع و ۔ رض

 (U: 414)