Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو میں منعقدہ دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد دی ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ جیسمین لمبوریا کی لگن اور مستقل مزاجی ان کی اس کامیابی میں نمایاں طور پر جھلکتی ہے۔

جناب مودی نے ان کے مستقبل کی تمام کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’گلاسگو دولتِ مشترکہ کھیلوں میں خواتین کے 57 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر جیسمین لمبوریا کو مبارک باد۔ ان کی لگن اور مستقل مزاجی ان کی کامیابی میں واضح طور پر نظر آتی ہے۔ ان کے روشن مستقبل کے لیے میری نیک خواہشات۔

#CWG2026‘‘

 

 

 

***

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-1129