Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے دولتِ مشترکہ کھیل 2026 میں خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر پریتی کو مبارک باد دی ہے۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ پریتی نے مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

جناب مودی نے اس کامیابی پر انہیں مبارک باد دی اور آنے والے برسوں میں ان کی مسلسل کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’خواتین کے 54 کلوگرام باکسنگ مقابلے میں طلائی تمغہ جیت کر پریتی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کی کارکردگی مسلسل بہترین رہی ہے۔ انہیں اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ میری دعا ہے کہ وہ آنے والے وقت میں بھی اسی طرح کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتی رہیں۔

#CWG2026‘‘

 

 

***

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-1128