پی ایم انڈیا
وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی وزیرِ مملکت جناب جینت چودھری کی جانب سے تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ مرکزی وزیرِ مملکت نے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ تدریس ایک فن اور تخلیقی عمل ہے، جس کے لیے انسانی روابط استوار کرنے، مؤثر تدریسی طریقۂ کار اختیار کرنے اور طلبہ میں موجود صلاحیتوں کو پہچاننے کی قابلیت ضروری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مضمون میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی(این ای پی) 2020، اُلاس ، ودیانجلی اور دیگر مختلف اقدامات تدریس اور تعلیمی عمل کو مزید مضبوط بنا رہے ہیں، جبکہ ہر استاد کو قوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے والے فرد کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:
مرکزی وزیرِ مملکت جناب @jayantrld لکھتے ہیں کہ تدریس ایک فن اور تخلیقی عمل ہے، جس کے لیے انسانی روابط، مؤثر تدریسی طریقۂ کار اور طلبہ میں موجود صلاحیتوں کو پہچاننے کی قابلیت ضروری ہے۔
انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020، اُلاس ، ودیانجلی اور دیگر مختلف اقدامات تدریس اور تعلیمی عمل کو مضبوط بنا رہے ہیں، جبکہ ہر استاد کو قوم کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے والے فرد کے طور پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔
Union MoS Shri @jayantrld writes that teaching is an art and a creative act, requiring human connections, pedagogy and the ability to see potential in students.
He highlights how NEP 2020, ULLAS, Vidyanjali and various other initiatives are strengthening teaching and learning,… pic.twitter.com/cqDItsWp48
— PMO India (@PMOIndia) September 7, 2026
***
ش ح۔ ا ک۔ ر ب
U.NO.3108