Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے مہالیہ کے موقع پر مبارک باد پیش کی


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے مہالیہ کے مقدس موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے تمنا ظاہر کی ہے کہ ماں درگا کے آشیرواد سے معاشرہ خوشی، ہمدردی اور امید سے معمور ہو جائے اور سب کے لیے امن و خوش حالی نصیب ہو۔

جناب مودی نے سماجی رابطے کی ویب گاہ ’ایکس‘ پر لکھا:

شبھو مہالیہ!

ہم ماں درگا کے آشیرواد کے طلبگار ہیں۔ ان کا آشیرواد ہمارے معاشرے کو خوشی، ہمدردی اور امید سے معمور کرے۔ ہر طرف امن و خوش حالی قائم ہو۔

শুভ মহালয়া!

মা দুর্গার আশীর্বাদ প্রার্থনা করছি। মায়ের আশীর্বাদ আমাদের সমাজকে সুখ, সহমর্মিতা এবং আশায় পূর্ণ করুক। চতুর্দিকে শান্তি ও সমৃদ্ধি বিরাজ করুক।

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4941