Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے ہز ہائینس شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ہز ہائینس شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ شاہی خاندان اور دبئی کے عوام سے اپنی دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا کہ معاشرے کی خدمت کے لیے ہز ہائینس شیخ احمد بن راشد المکتوم کی کوششوں کو آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

جناب مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ہز ہائینس شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا۔ سماج کی خدمت کے لیے ان کی کوششیں آنے والی نسلوں کے لیے یادگار رہیں گی۔

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 3879