Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے یقین و اعتماد کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ کسی فرد کا یقین و اعتماد اس کی فطرت کا عکاس ہوتا ہے اور اسی سے اس کی شخصیت تشکیل پاتی ہے۔

सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।

श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥

اس سبھاشیتم میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ہر شخص کا یقین و اعتقاد اس کی فطرت کے مطابق ہوتا ہے اور انسان جیسا یقین رکھتا ہے، ویسا ہی بن جاتا ہے۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

सत्त्वानुरूपा सर्वस्य श्रद्धा भवति भारत।

श्रद्धामयोऽयं पुरुषो यो यच्छ्रद्धः स एव सः॥

 

 

***

 (ش ح ۔رک)

U. No.6887