Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم نے 47 برسوں میں پہلی بار، مسلسل 12 مہینوں میں صفر ہلاکتوں کے سی آر پی ایف کے کارنامے کو اُجاگر کیا


وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے 47 برسوں میں پہلی بار مسلسل 12 مہینوں میں صفر ہلاکتیں درج کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے، جسے انھوں نے ایک ایسا صفر قرار دیا جو بہت کچھ کہتا ہے۔

***

(ش ح – ع ا)

U.No. 7193