Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم کا کوچھی رنگکاؤ زیلیانگ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب ٹی آر زیلیانگ کے صاحبزادے جناب کوچھی رنگکاؤ زیلیانگ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار کنبے اور ان کے دوستوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے آنجہانی کی روح کے ابدی سکون کے لیے پرارتھنا کی۔

وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

ناگالینڈ کے نائب وزیرِ اعلیٰ جناب ٹی آر زیلیانگ کے صاحبزادے جناب کوچھی رنگکاؤ زیلیانگ کے بے وقت انتقال سے دلی صدمہ پہنچا ہے۔ اس غم کی گھڑی میں میری ہمدردیاں زیلیانگ خاندان اور ان کے دوستوں کے ساتھ ہیں۔ دعا ہے کہ آنجہانی کی روح کو سکون ملے۔

@TRZeliang

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4940