Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیرِ اعظم کو انڈونیشیا کے صدر کی جانب سے جمہوریہ انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’بنٹانگ آدی پورنا ‘‘ سے نوازا گیا

وزیرِ اعظم کو انڈونیشیا کے صدر کی جانب سے جمہوریہ انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ’’بنٹانگ آدی پورنا ‘‘ سے نوازا گیا


وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی کو آج انڈونیشیا کے صدر، عزت مآب جناب پرابوو سوبیانتو، کی جانب سے جمہوریہ انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین سول اعزاز  ’’بنٹانگ آدی پورنا‘‘ عطا کیا گیا۔ یہ اعزاز جمہوریہ انڈونیشیا کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ہے۔یہ اعزاز وزیرِ اعظم کو بھارت اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ وزیرِ اعظم نےاس اعزاز کو بھارت اور انڈونیشیا کے عوام  اوردونوں ممالک کے درمیان صدیوں پر محیط پائیدار تہذیبی اور تاریخی تعلقات  کے نام منسوب کیا ۔

***********

ش ح۔م ع ۔ ا ک م

U No. 9653