Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینئر صحافی اور مصنف امیش اپادھیائے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سینئر صحافی اور مصنف امیش اپادھیائے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘سینئر صحافی اور مصنف امیش اپادھیائے کے انتقال سے انتہائی دکھ ہوا ہے، جنہوں نے ڈیجیٹل میڈیا سے لے کر ٹیلی ویژن کے میدان میں گراں قدر خدمات انجام دیں۔ ان کا انتقال صحافت کی دنیا کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ میں دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی!’’

******

ش ح۔س ک ۔ ف ر

U:10764