Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھ اڈیشہ کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کی سالگرہ کے موقع پر اُن کے ساتھ اڈیشہ کے پہاڑپور گاؤں کا دورہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ اڈیشہ کے پہاڑ پور گاؤں میں صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کے ساتھ ان کی سالگرہ کے موقع پر آ کر انہیں فخر محسوس ہو رہا ہے۔

 

وزیر اعظم نے کہا کہ پہاڑ پور صدر جمہوریہ کا گاؤں ہے اور کہا کہ ان کے ذریعے کیا گیا کام واقعی متاثر کن ہے۔

جناب مودی نے صدر جمہوریہ کی طویل اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی۔

 

وزیر اعظم نے X پر لکھا؛

 

”راشٹرپتی جی کے ساتھ، اور وہ بھی اُن کی سالگرہ کے موقع پر، اڈیشہ کے پہاڑپور گاؤں میں موجود ہونا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ یہ اُن کا گاؤں ہے اور اُن کی جانب سے کیا گیا کام واقعی متاثر کن ہے۔

میں اُن کی طویل اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔

@rashtrapatibhvn

 

************

ش ح۔ ف ش ع

U: 8955