Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پولیس یادگاری دن پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس یادگاری دن کے موقع پر بہادر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’آج، پولیس کے یادگاری دن پر، ہم اپنے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور قربانی کیلئے  خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی ثابت قدمی ہمارے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔ وہ ہمت اور عزم کی نظیر پیش کرتے  ہیں۔ انسانی بحران کے دوران ان کی فعال کوششیں اور مدد بھی اتنی ہی قابل تعریف  ہیں۔‘‘

***

ش ح۔ ک ا۔ اک م