پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔23 اکتوبر؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی شری کانت کو، ڈنمارک اوپن سُپر سیریز پرئمیر 2017 میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ‘‘کدامبی شری کانت ، ڈنمارک اوپن سپر سیریز میں آپ کی یقابل ذکر فتح کے لیے آپ کو مبارکباد۔ آپ کی اس فتح نے ہر ایک بھارتی کا سر فخر سے بلند کردیا ہے اور وہ مسرت سے سرشار ہے ۔
(م ن ۔ ۔ ن ر۔ )
U – 5284
Congratulations @srikidambi! Your remarkable victory at the #DenmarkSSP makes every Indian proud and happy.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2017